کراچی رپورٹ( ظفر عالم ملک ) ظفر عالم ملک کی رپورٹ کے مطابق عمران احمد صدیقی ضلع کورنگی چیئرمین زکوۃ و عشرہ و ممبر سندھ کونسل نے لانڈھی میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور لانڈھی میڈیکل کمپلیکس کے ایم ایس ڈاکٹر بابر خان سے ملاقات کی۔

 کراچی رپورٹ( ظفر عالم ملک )

 ظفر عالم ملک کی رپورٹ کے مطابق عمران احمد صدیقی ضلع کورنگی چیئرمین زکوۃ و عشرہ و ممبر سندھ کونسل نے لانڈھی میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور لانڈھی میڈیکل کمپلیکس کے ایم ایس ڈاکٹر بابر خان سے ملاقات کی۔

 اس موقع پر ڈاکٹر بابر خان نے ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا دورہ کروایا اور ہسپتال کے معاملات کی اگاہی دی اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔

 

جس پر عمران احمد صدیقی چیئرمین زکوۃ و عشرہ و ممبر  سندھ کونسل نے ان کی کارکردگی اور ہمت کو سراہا اور یقین دلایا کہ جلد ہسپتال کے لیے فنڈ ریلیز کر دیا جاے گا۔ 

 جس سے غریب اور مستحقین کا اچھا اور بہتر علاج ہو سکے گا ۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ کنوینیر لانڈھی ٹاؤن محمد عاقل صدیقی۔  میر مظہر چانڈیو صاحب۔ عبدالجبار کھوسو صاحب۔ 

چیئرمین زکوۃ و عشرہ محمد عبداللہ صدیقی۔

چیئرمین محمد تنیم۔

چیئرمین سہیل۔ 

  عدنان عباسی اور دیگر کارکنان موجود تھے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views