کراچی کے ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کا D1 بس اسٹاپ کے پاس چار رکنی ڈکیت گروہ سے مقابلہ۔: رپورٹ محمد حسین سومرو

 

کراچی کے ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کا D1 بس اسٹاپ کے پاس چار رکنی ڈکیت گروہ سے مقابلہ۔: رپورٹ محمد حسین سومرو 

تین مسلح ڈکیت فائرنگ کے تبادلہ کے بعد گرفتار کر لئے گئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول بمعہ زندہ و چلیدہ راؤنڈ برآمد ہوئے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں چھینے گئے دو ہنڈا 125 موٹرسائیکل، پرس، موبائل فونز، کیش و ATM کارڈز وغیرہ بھی برآمد ہوئے 

گرفتار ملزمان کی شناخت 1- شاھد اللہ، 2- فدا محمد اور 3- جمال الدین کے ناموں سے ہوئی۔

جبکہ نعیم ولد عبدالقیوم نامی ایک ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ملزمان کے قبضے سے برآمدہ ایک 9mm پستول تھانہ مومن آباد کی حدود سے واردات میں چھینا گیا ہے۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ اجمیر نگری کی حدود سے دوران واردات چھینا گیا پرس بھی برآمد ہوا۔

جبکہ ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹرسائیکلیں درج ذیل مقدمات کی سرقہ بالجبر ہیں۔

1. مقدمہ الزام نمبر 182/24 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ بلال کالونی۔

2. مقدمہ الزام نمبر 254/24 بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ جوہر آباد۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے انسپکٹر چوہدری جاوید اختر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رھا ھے۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views