گجرات(شاہد بیگ سے ) اللہ پاک کے فضل و کرم سے برادرِ اصغر سول انجنیئر نجم وکی (ڈی ایچ اے ملتان ) کی گزشتہ ہفتے شادی خانہ آبادی سر انجام پائی

گجرات (شاہد بیگ سے ) اللہ پاک کے فضل و کرم سے برادرِ اصغر سول انجنیئر  نجم وکی  

(ڈی ایچ اے ملتان ) کی گزشتہ ہفتے شادی خانہ آبادی سر انجام پائی ۔ جس میں بیگ فیملیزاور  کھاریاں پریس کلب کے ممبران کے علاوہ ہمارے دوست احباب اوراہم شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔نمایاں شخصیات میں  ہردلعزز سیاسی شخصیت چوہدری علیم اللہ وڑائچ صاحب  مرزا طاہر بیگ صاحب مرزا بلاول بیگ صاحب چوہدری عمر فرید وڑائچ صاحب  چچاجی چوہدری عظمت اللہ تتلہ صاحب ٹھیکدار چوہدری ظفر صاحب چوہدری وقاص وڑائچ صاحب بانی آواز کھاریاں سیلمان صدیقی  جاوید پرنس صاحب چوہدری بشیر مہر صاحب کھاریاں DSP کسٹم طارق بیگ صاحب   چوہدری بابر کالس سنئیر صحافی داوُد شفیع صاحب سی ای او ENI میجر ساجد صاحب چیئرمین کھاریاں پریس کلب چوہدری انور چوہان صاحب صدر گل بخشالوی احسان الحق سنئیر نائب صدر رضوان لیاقت قادری نائب صدر طاہر رشید صاحب فنانس سیکرٹری سیلم بٹ صاحب  سید اعجاز شاہ صاحب رزاق انصاری صاحب سابق جنرل کونسلر  وحید بیگ   نوید بیگ سپین فیاض بیگ سپین طیب بیگ UK وہاب بیگ وسیم بیگ کینڈا سید تجمل حسین شاہ صاحب طارق بٹ صاحب چیف آفیسر لاہور شبیر میر صاحب اظہر محمود میر ایڈوکیٹ چوہدری عبداللہ خضر ایڈوکیٹ  رجسٹری محرر منور میر صاحب شفیق میر سابق۔ سیکرٹری ظہور پیلس عمر حیات میر وحید بٹ ملک الیاس عمار وڑائچ عزیر وڑائچ چوہدری سیف اللہ شہزاد بیگ عمان سرفراز بیگ شاویز بیگ ڈاکٹر خالد صاحب پروفیسر راشد صاحب چچا جیافضل کلاسن  صاحب ٹھیکدار افضال وڑائچ ٹھیکدار طارق کے علاوہ دیگر افراد نے شرکت کی ۔ کھاریاں آرٹس کونسل کے روح رواں اور کھاریاں آرٹ  گیلری کے بانی نیشنل ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ رزاق انصاری کی طرف سے دولہا نجم بیگ کو پینٹنگ پیش کی گئی ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views