پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان مہر شاہد زمان کو چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیکنیکل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا قرآت العین میمن کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ…

ننکانہ صاحب : شاہکوٹ روڈ پر واقع چک نمبر 5 کو دیگر دیہاتوں سے ملانے والی نی زیر تعمیر سڑک میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

 ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) شاہکوٹ روڈ پر واقع چک نمبر 5 کو دیگر دیہاتوں سے ملانے والی نی زیر تعمیر سڑک میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ڈائریکٹر انٹی کرپشن لاہورنے ہائی…

ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ننکانہ صاحب میںماہانہ کارکردگی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

 ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ننکانہ صاحب میںماہانہ کارکردگی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آ فیسر محمد اکرم پنوار…

ضلع ننکانہ صاحب میں چائلڈ لیبر کے خاتمے اور لیبر لاءپر عملدرآمد کروانے کے لیے ہم سب کو فیلڈ میں نکلنا ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر

 ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے کہا ہے کہ ضلع ننکانہ صاحب میں چائلڈ لیبر کے خاتمے اور لیبر لاءپر عملدرآمد کروانے کے لیے ہم…

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راﺅنے اس سلسلہ میں ننکانہ سٹی کے مختلف علاقوں ، موڑ کھنڈا ، بچیکی سمیت منڈی فیض آباد کا ہنگامی دورہ

 ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع ننکانہ صاحب میں ستھراپنجاب مہم میں تیزی آ گئی۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راﺅنے اس…

تھانہ صدر ننکانہ صاحب پولیس نے چور اور ڈاکوو ¿ں کے تین گینگز کے8ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

  ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) تھانہ صدر ننکانہ صاحب پولیس نے چور اور ڈاکوو�¿ں کے تین گینگز کے8ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان سے 86 لاکھ سے زائد مالیت کی ایک گاڑی، موٹر…

صرافہ ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے انتخابات مکمل

  ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) صرافہ ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے انتخابات مکمل ہوگئے,حاجی محمد ارشد( سرپرست اعلیٰ )حاجی چوہدری مشتاق احمد صراف (صدر ) رانا وقاص اقبال جنرل سیکرٹری منتخب…

گورنمنٹ ہائی سکول جھو لا نہ سے کمپیوٹر، پرنٹر، یو پی ایس، بیٹریاں چوری

 منڈی بہاوالدین  (۔میاں شریف زاہد  ) گورنمنٹ ہائی سکول جھو لا نہ سے کمپیوٹر، پرنٹر، یو پی ایس، بیٹریاں چوری گورنمنٹ ہائی سکول جھولانہ میں چوری کی واردات. گورنمنٹ ہائی…

سپیریئر کالج منڈی بہاؤالدین اپنی روایات سے پیوستہ ہے۔

 منڈی بہاوالدین    (۔میاں شریف زاہد   )سپیریئر کالج منڈی بہاؤالدین اپنی روایات سے پیوستہ ہے۔ گوجرانوالہ بورڈ میں لائبہ ارشد (رولنمبر 335843) نے پری انجینئرنگ  پارٹ ون میں 537 نمبر…

پھالیہ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) پھالیہ میں  ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق سلطان میرج حال پھالیہ کے قریب ڈمپر کی ذد میں آکر…