اوکاڑہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)جی ایس ٹی وی UK کے زیراہتمام اوکاڑہ پریس کلب میں تقریب کا انقعاد،سی ای او محترمہ مقدس مجید صاحبہ کےاعزاز میں اوکاڑہ پریس کلب میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔سی ای او محترمہ مقدس مجید صاحبہ تقریب میں شرکت کے لیے مانچسٹر یو کے سے اوکاڑہ تشریف لائیں۔
اوکاڑہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محترمہ مقدس مجید صاحبہ CEO جی ایس ٹی وی UK جی ایس ٹی وی UK کے زیراہتمام اوکاڑہ پریس کلب میں تقریب کا انقعاد،سی ای او…