دربار عالیہ مرشدآباد تھل میں تین روزہ عرس علماء، مشائخ میٹنگ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)دربار عالیہ مرشدآباد تھل میں تین روزہ عرس علماء، مشائخ میٹنگ زیرسرپرستی صاحبزادہ پیرعبدالوحید اثمر منعقد کی گئی ۔جس کی صدارت سابق وائس چئیرمین ضلع بھکر صاحبزادہ پیر عبدالقیوم اظفرضلعی صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بھکر نے کی،تقریب میں سابق ایم این اے عبدالمجید خنان خیل راہنما مسلم لیگ ن ضلع بھکر اور سابق ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماؤں رانا گل خان، انور اختر آفتاب گلو ایڈووکیٹ اور سوشل میڈیا ہیڈ این 88 پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد رضوان ، ملک علی رضا چھینہ ، ایڈووکیٹ ملک عمر فاروق کلو ، ملک حاجی اعجاز حسین برہان ، ڈاکٹر خالد سیف اللہ بھٹی ،ملک اظہر حسین بگہ اور دیگر عہدیداران و عمائدین نے بھی شرکت کی. اس موقع پر ملک کے طول عرض سے علماء مشائخ اور مریدین نے بھی بھرپور شرکت کی ۔ شرکاء کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا۔ اس موقع پر ملک وقوم وعالم اسلام کی تعمیروترقی اور امن و خوش حالی کےلیےدعا بھی کی گئ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views