
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون چھیننے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے چھینی ہوئی 125 موٹر سائیکل 2 موبائل فون اور ایک پسٹل 30 بور لوڈ میگزین برآمد ۔
گرفتار ملزمان کو بمقام سے گرفتار کیا گیا
گرفتار شدہ ملزمان میں
(1) سمیر رضا ولد پرویز اختر
(2) عبد القادر ولد صوفی عبداللہ
(3) ذیشان احمد ولد ارشد شامل ہیں ۔
ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اس سے قبل بھی ڈکیٹی ودیگر مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں ۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکل 125 کا مقدمہ الزام نمبر *168/2023* بجرم دفع *397/3 /392 تھانہ یوسف پلازہ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں درج ہیں ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف برآمدہ اسلحہ کا مقدمہ الزام نمبر 243/2025
بجرم دفعہ 23،1A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درج کیاگیا ۔
ملزمان کو مزید انٹیروگیشن کہ لیئے ACLC حکام کے حوالے کیا گیا ۔