
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور ملزم گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی
گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی ولد حضرت گل کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 30 گرام ھیروئن برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم گن پوائنٹ پر موبائل فون/کیش رابری اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں بھی ملوث تھا۔
گرفتار ملزم اس سے قبل بھی درج ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل رکارڈ درج ذیل ہے۔
1) FIR No. 148/2019 U/S 381-A, PS Orangi Town.
2) FIR No. 198/2020 U/S 381-A, PS Paposh Nagar.
3) FIR No. 110/2021 U/S 23(i)A SAA, PS Ittehad Town.
4) FIR No. 94/2021 U/S 392/34, PS Ittehad Town.
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر چودھری جاوید اختر کی نگرانی میں چوکی انچارج عابدآباد ماجد جدون نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔۔