ڈسٹرکٹ سٹی:منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان سمیت 3 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار

کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ملزمان سے 1060 گرام چرس, 35 گرام آئس 10 پوائنٹ شراب اور 20 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.۔
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, کلری, گارڈن, نیپئر اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.۔
کراچی: ملزمان کی شناخت سلمان, بلال, طارق عرف ڈاکٹر, اقبال عرف بالا, مرزا اسد بیگ, اصغر, ظہیر اور عابد حسین عرف لاہوتی کے ناموں سے ہوئی ہے.۔
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔
کراچی، ملزم اقبال عرف بالا عادی/ پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی منشیات کے 8 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.۔
کراچی، ملزم طارق عرف ڈاکٹر عادی/ پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی منشیات کے 3 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.۔
کراچی، ملزم مرزا اسد بیگ عادی/ پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی گٹکا/ماوا کے 1 مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.۔
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.۔
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views