
کراچی : تھانہ عوامی کالونی پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی۔
رپورٹ : محمد حسین سومرو
دوران گشت پولیس پارٹی نے موٹر سائیکل سوار 2 اشخاص کو روکا۔
ملزم محبت علی چانڈیو عرف منیب ناجائز اسلحہ برامد ہونے پر گرفتار ۔
ملزم سے ایک ضرب پسٹل 30 بور بما ایمونیشن برامد ۔
ملزم کا ساتھی محمد علی چانڈیو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ۔
گرفتار ملزم سے لیپ ٹاپ،ٹیلی فون سیٹ،ٹیلی فون کی ڈیوائس،10عدد موبائل فون مسروقہ، نقد رقم 37 ہزار روپے برآمد
ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل تھانہ عوامی کالونی کی حدود سے سرقہ شدہ ہے ۔
ملزم سے برآمدہ کرنسی نوٹ جعلی ہیں ۔
ملزم کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی کا اغاز کر دیا گیا۔
ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج۔
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کردیا گیا۔