
رپورٹ : محمد حسین سومرو
کراچی : ڈی ائی جی ساؤتھ سید اسد رضا صاحب اور ایس ایس پی ضلع کیماڑی فیضان علی صاحب کی خصوصی ہدایت پر پورٹ سیکورٹی فورس پی ایس ایف کی جیکسن پولیس کے ساتھ اج ائل فیکٹری ایریا نیٹی جیٹی پل اور مختلف ایریاز میں گرینڈ اپریشن کئی منشیات فروش گرفتار منشیات کے عادی لوگوں ایدھی طرف روانہ کر دیا گیا ایس ایچ او جیکسن حاجی اسحاق اور اے این سی سی ڈائریکٹر اف پاکستان یونس امین اپریشن میں موجود 28 اکتوبر بروز پیر کو یہ اپریشن انجام پایا