
رپورٹ : ًمحمد حسین سومرو
تھا نہ ملیر سٹی
3 نو عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی کا ارتکاب کرنے والا ملزم گرفتار ۔
و قوعہ میں ملوث نامزد ملزم قاری محمد طاہر ولد حیدر زمان کو تکنیکی و ہیومن انٹیلیجنس کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیاگیا۔
وقوعہ کا مقدمہ الزام نمبر 760/24 بجرم دفعہ511 /377-B ت پ مدعی مقدمہ محمد ارسلان ولد محمد اسلم کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
بالا گرفتار ملزم نے 3 نو عمر بچوں کے ساتھ بد فعلی کا ارتکاب کیا تھا۔
گرفتار شدہ ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے ۔