کھیلتا پنجاب گیمز2024میں بیڈ منٹن بوائز اور اتھلیکٹس بوائز کے فائنل میچز 2اور3نومبر کو منعقد ہوئے۔

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )حکومت پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب گیمز2024میں بیڈ منٹن بوائز اور اتھلیکٹس بوائز کے فائنل میچز 2اور3نومبر کو منعقد ہوئے۔ان مقابلوں میں انٹر ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن بوائز کا فائنل میچ جے بی اکیڈمی جوہرآباد اور پنجابین بیڈ منٹن کلب کے ما بین3نومبر کو بمقام انڈور سپورٹس جمنیز یم جوہرآباد میں منعقد ہوا۔یہ میچ پنجابین بیڈ منٹن کلب نے اپنے نام کیا۔علاوہ ازیں اتھلیٹکس بوائز کے میچ 2اور3نومبر کو سپورٹس اسٹیڈیم اولڈ میلہ گراؤنڈ جوہرآباد میں منعقد ہوئے جس میں 100m,200,400,800جیولین تھرو،ڈسکسک،لونگ جمپ،ہائی جمپ کے ایونٹ شامل تھے۔100میٹر کی ریس میں اول پوزیشن محمد شارق جبکہ دوئم پوزیشن سفیان،200میٹر ریس میں اول پوزیشن محمد شارق،دوئم پوزیشن سرمد،400میٹر کی ریس میں سرمد نے اول پوزیشن جبکہ سفیان نے دوئم پوزیشن،اسی طرح 800میٹرکی ریس میں شہریار ے اول جبکہ محمد باقر نے دوئم پوزیشن حاصل کی۔پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views