

ای این آئی نیوز ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق سپر ہائی وے مریض کٹ رینجرز چوکی کے قریب پولیس مقابلہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو ہلاک کر دیا گیا اور اور ایک ملزم وہ زخمی حالت میں فوری طور پر ایدھی ایمبولس کے ذریعے سے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے چینل کو دیکھتے رہے
