منگھوپیر پولیس کا نیوی اہلکار کے قتل میں ملوث مطلوب ملزمان سے اجتماع گاہ روڈ پر مقابلہ، 2 زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ویسٹ، تھانہ منگھو پیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر سعید آباد میں قتل ہونے والے نیوی اہلکار محمد ندیم کے قتل میں ملوث ملزمان کی…

کیماڑی مدینہ کالونی پولیس نے ریس لگاتے ہوئے موٹر سائیکل کے خطرناک حادثے میں نوجوان عامر شہزاد کی ہلاکت کے کیس میں تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے مزید 2 ملزمان کر لیا

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) انویسٹیگیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی، ساؤتھ زون کراچیمقدمہ نمبر: 240/2026 (تھانہ مدینہ کالونی)زیر دفعات: 320، 322، 114، 279، 109، 34 ت پمدینہ کالونی پولیس نے ریس لگاتے…

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ ویسٹ امشب بھی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی ہدایات پر تھانہ پاکستان بازار کی حدود گلشن بہار سیکٹر 16 اور ملحقہ…