
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) بوٹ بیسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم نور عالم ولد زبیر خان کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے سے 1020 گرام چرس اور فروخت کی رقم برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 860/2026 درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔