
کراچی؛( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور نقدی برآمد کر لیا ۔ گرفتار ملزم کی شناخت وقار ولد اسماعیل کے نام سے ہوئی، جسے یعقوب آباد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔