راہگیر خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم سرجانی ٹاؤن پولیس کے ہاتھوں گرفتار، ایس ایس پی ویسٹ

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزم کو راہگیر خاتون سے نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئیپولیس…