نیو کراچی پولیس مقابلے میں دونوں گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) نیو کراچی پولیس مقابلے میں زخمی گرفتار ملزمان الیاس اور سلمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ دونوں ملزمان ڈکیتی، منشیات اور غیر قانونی اسلحے کے متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔ الیاس سر سید ٹاؤن پولیس مقابلے کے مقدمے میں بھی مفرور تھا۔ دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *