تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی کارروائیاسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) زمان ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ واجد ولد واجد حسین کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بمعہ گولیاں برآمد ہوئیں۔
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 1276/2026 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *