شاہراہِ نور جہاں پولیس کی کارروائی، انڈین گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ شاہراہِ نور جہاں پولیس کی کارروائی، انڈین گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام، ایک ملزم گرفتار۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد قاسم ولد گل جان کو گرفتار کرکے سوزوکی گاڑی سے سفینہ گٹکے کے 12 بورے (240 پیکٹ) برآمد کر لیے۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *