پولیس کی سفید چوک پر کارروائی موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ پاکستان بازار پولیس نے سفید چوک پر کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم فرحان ولد فیاض کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل بھی قبضے میں لے لی گئی، جو تھانہ پاکستان بازار کی حدود سے چوری شدہ ہے۔ ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے AVLC حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *