ریجنل ہیڈدفتر وفاقی محتسب سرگودھا محسن عطا کی تقریب حلف برداری

ریجنل ہیڈدفتر وفاقی محتسب سرگودھا محسن عطا کی تقریب حلف برداری
وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے ضلع سرگودھا ، خوشاب، میانوالی اور منڈی بہاؤا لدین کے لیے محسن عطا کو ریجنل ہیڈ برائے دفتر وفاقی محتسب ریجنل آفس سر گودھا تعنیات کیا ہے۔ انکے حلف برداری کی تقریب مو رخہ 18.11.2026 کو آن لائن منعقد ہوئی جس میں وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے ان سے عہدے کا باقاعدہ حلف لیا۔ انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس مو قع پر افسران اور عملہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتا یا کہ ہمیں عوام کو وفاقی اداروں میں بد انتظامی کے خلاف ریلیف پہنچا نا ہے ۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *