پیرآباد پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی ( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ پیرآباد ویسٹ پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم لیاقت ولد عمر واحد گرفتار کرلیا گیا، ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور نقدی برآمد کرلی گئی۔ ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور اس سے قبل بھی مختلف مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *