ڈیفنس پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) اطلاع کے مطابق تھانہ ڈیفنس پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار، 505 گرام چرس اور 2 گرام کوکین برآمد۔ فیز VII ایکسٹینشن اور ڈی ایچ اے فیز II میں کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کیے گئے، جبکہ ان کے دو ساتھی 500 گرام چرس چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی، جو تھانہ درخشاں کی حدود سے چوری کی گئی تھی۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *