
سرگودھا تھانہ لکسیاں پولیس کا مبینہ پولیس مقابلے کا واقع
سرگودھا: شہری کی جانب سے 15 اطلاع ملی کہ تصور نامی شخص شراب میں دھت گلیوں میں فائرنگ کررہا ہے ،ذرائع
سرگودھا: اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او لکسیاں نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے تو ملزم نے سیدھی فائرنگ پولیس پارٹی پر کھول دی ،ذرائع
سرگودھا: فائرنگ کے سلسلہ میں ایک فائر ایس ایچ او لکسیاں کے سینے میں آ لگا،ذرائع
سرگودھ: فائرنگ سے ایس ایچ او کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملتے ہی ڈی پی او سرگودہا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ،ذرائع
سرگودھا: زخمی ایس ایچ او عامر رضوان خان کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا ،ذرائع
سرگودھا: زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایس ایچ او عامر رضوان خان جام شہادت نوش فرما گئے،ذرائع
