*ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی قیادت میں حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار، چرس, شراب اور مینپوری برآمد*
*تھانہ مارکیٹ*
مارکیٹ پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے ملزم سلیم اجمیری کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 700 گرام چرس برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف کرائم نمبر 20/2026 زیر دفعہ 9 (1) 3 (B) نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
دوسری کارروائی میں ملزم پرویز بالمیکی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 12 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف کرائم نمبر 21/2026 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا
*تھانہ پھلیلی*
پھلیلی پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران مقدمہ کرائم نمبر 202/2025 زیر دفعہ 353,324,34 تعزیرات پاکستان میں مطلوب ملزم علی جاکھرو کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 2 کلو 8 گرام چرس برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف کرائم نمبر 8/2026 زیر دفعہ 9 (1) 3 (C) نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
دوسری کارروائی میں ملزم مجیب عباسی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 1 کلو 13 گرام چرس برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف کرائم نمبر 9/2026 زیر دفعہ 9 (1) 3 (C) نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
*تھانہ ٹنڈوجام*
ٹنڈو جام پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مولا بخش کاکا کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 1 کلو 10 گرام چرس برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف کرائم 8/2026 مقدمہ درج کرلیا
*تھانہ حالی روڈ*
حالی روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان اکبر عرف آکو بلوچ اور اشفاق کھوسو کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے 300 عدد مینپوری برآمد ہونے پر ملزمان کے خلاف کرائم نمبر 8/2026 زیر دفعہ 8 گٹکا و مینپوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
*
