
ای این آئی نیوز ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق کورنگی گراسنگ کے قریب روڈ کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے موت کی وجہ نامعلوم ہو سکی لاش کو فوری طور پر ایلی ایمبولنس کے ذریعے ذریعے سے قریبی تھانے کاروائی کے بعد لاش ایدی ایمبولنس کے ذریعے قوم سہراب گوٹھ ایدھی سرد خانے روانہ کر دیا گیا شناخت نامعلوم 48 سے 50 سالہ قریبی تھانہ زمان ٹاؤن اس طرح کی خبر دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو دیکھتے رہیے اور ہر خبر سے باخبر رہی ہے
