
ای این آئی نیوز ایجنسی کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق ایک کلو سے زائد چرس کے ساتھ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا ملزم طارق مصطفی کو سات نمبر قبرستان سے گرفتار کیا گیا جس میں جس میں چرس کی مقدار 1130 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درجکر لیا گیا ایس ایچ او مدینہ کالونی اور ان کی ٹیم جرائم پیشہ افراد کی سرگوہی کے لیے ہمیشہ وقت تیار ہے حکمدات ایس ایچ او مدینہ کالونی سب انسپکٹر حکم داد کے مطابق مدینہ کالونی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی ایسی خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے چینل کو دیکھتے رہے
