





کراچی سائٹ ٹاؤن کے علاقے ۔یو حسرت موہانی کالونی میں پولیس مقابلے میں چھ ڈاکو ہلاک
(رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم کراچی)
کراچی کے علاقے ڈسٹرکٹ کماڑی تھانہ پاک کالونی کی حدود نیو حسرت موہانی کالونی پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین ایک گھنٹے تک مقابلہ جاری رپورٹ کے مطابق چھ خطرناک ڈکیت ہلاک ایک پولیس اہلکار زخمی ڈاکوؤں کے گروہ کی اطلاع پر پولیس جیسے ہی موقع پر پہنچی ڈاکو کی طرف سے پولیس پر فائرنگ کی گئی پولیس کی جوابی فائرنگ سے چھ ملزمان ہلاک جن سے ایک رائفل چھ عدد پسٹل موٹرسائیکلیں زیور اور کیش برامد کیا گیا زخمی اہلکار کو ہاسپٹل روانہ کیا گیا ۔۔پولیس کی جانب سے تفتیش جاری سرچنگ کا عمل جاری اور راجہ خالد اورایس ایچ او پاک کالونی وقار عوان موقع پر موجود ایریا میں سر۔ آپریشن کا عمل تیزی سے جاری پاک کالونی کے علاقے میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں کی وجہ سے علاقع میں خفیہ ٹیم کو تعینات کر کے کیا۔
