کراچی، وزیراعلیٰ ہاوس، 24 جنوری 2026
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پی اینڈ ڈی کی ٹیم کا سندھ پبلک سروس کمیشن کمپلیکس حیدرآباد کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا دورہ
انجنیئر شفقت علی شاہ اور انجینئر عبدالقیوم پلیجو کی سربراہی میں ٹیم کے دورے پر دوران اسکیم کے انجنیئر ، ٹھیکیدار اور کنسلٹنٹ بھی موجود تھے
ٹھنڈی سڑک حیدرآباد پر تعمیر 5 منزلہ نئی عمارت کی پیش رفت اور معیار کا جائزہ
عمارت کی ہر منزل پر آگ بجھانے کا ںظام موجود ہے، پی اینڈ ڈی ٹیم
پوری عمارت اور تمام شعبوں کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے یقینی بنائی گئی ہے، رپورٹ
ٹیم نے تفصیلی معائنہ کے کام کو معیاری، مکمل اور اطمینان بخش قرار دیا
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تمام نئی تعمیر ہونے والی عمارتوں کی انسپیکشن شروع کی گئی
پبلک سروس کمیشن کمپلیکس کی تعمیر پر 2517.43 ملین روپے کی لاگت آئی
سندھ پبلک سروس کمیشن کو مزید بھتر سے بہتر کر رہے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ
جدید سہولیات کے ساتھ نئے کپملیکس کی تعمیر سندھ پبلک سروس کمیشن کو مضبوط کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ
