
سرگودہا پل گیارہ (رپورٹ بیورو) چک نمبر 142 جنوبی کے نیشنل ایجوکیشن سسٹم اسکول چک نمبر 142 اور مڈل تھا میٹرک کلاسز کے اغاز کی افتتائی تقریب بچوں کے ملی نغمے اور ٹیبلیو نیشنل ایجوکیشن سسٹم اسکول چک 142 میں مڈل تھا میٹرک پیش کی اور حاضرین سے خوب داد وصول کی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ناصر نصیر اسکول کی پرنسپل زبیرہ نسیم استازہ والدین اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ناصر نصیر نے پرنسپل علیم جٹ اور پرنسپل زبیرہ نسیم اور اسکول انتظامیہ کی کاوشوں کا اثراتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ سکول ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں جو بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری سکولوں میں بڑھتے ہوئے تعلیمی بوج کو بھی کم کر رہے ہیں تقریب کے اس موقع پر علاقہ کے سیاسی سماجی شخصیت اور خصوصی تعاون چوہدری اشفاق سنگھیڑا جٹ چک نمبر 125 جنوبی والے خصوصی مہمان علاقہ کی شان خصوصی چیف گیس سحری میڈ سکیورٹی کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر راؤ شفیق تبسم نے خطاب کرتے ہوئےکہا سکول انتظامیہ اور بچوں کی شاندار پروگرام کو خوب سراہ انہوں نے دئی علاقوں میں معیاری تعلیم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ گاؤں کے غریب اور یتیم بچوں کی فیس اور یو نیفارم کی ذمہ داری خود برداشت کریں گے تاکہ کوئی بھی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے علاقہ شان صغیر جٹ آصف ایل وی امامہ جٹ افضال جٹ 112 ڈاکٹر خلیل 101 شمالی عبدالستار جٹ محمد علیم جٹ طلحہ سلیم جٹ غلام مصطفی تے محمد سلیم جٹ آخر میں سکول کے اونر پرنسپل محمد علیم جٹ اور پرنسپل زبیدہ نسیم اونر نے مہمانان کا خصوصی طور پر اساتزہ والدین اور شرکا کا شکریہ ادا کیا اور دعا کی گئی اللہ تعالی ہمارے مشن کو کامیاب کرے امین ثم امین
