ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق خان دھاریجو اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی مورخہ 26 جنوری کو حیدرآباد کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ برائے کریک ڈاون خصوصاً تمام منشیات،مین پوری وگٹکا ودیگر پر مورخہ 26/27 جنوری کو تمام ضلع میں بھرپور کریک ڈاؤن کیا گیا۔ان کاروائیوں کی تفصیل حسب زیل ہے*
*منشیات پر کاروئیاں*
تمام ضلع کے مختلف تھانہ جات پر
*24* مقدمات درج ہوئے جن میں *26* ملزمان گرفتار کیے گئے
*برآمد شدہ منشیات*
20 کلو 88 گرام چرس
9 گرام آئس
شراب کی 50 بوتلیں
57لیڑ کچی شراب
*مین پوری وگٹکا*
40 مقدمات درج کیے گئے جن میں 40 ملزمان گرفتار ہوئے
*برآمدگی*
12426 مین پوری
670 گٹکے برآمد کیے گئے ۔
*اشتہاری وروپوش*
ضلع بھر میں دو دنوں میں 5 اشتہاری اور 16 روپوش ملزمان گرفتار کیے گئے۔۔
ضلع حیدرآباد میں منشیات،مین پوری وگٹکا اور دیگر جرائم کے خلاف حیدرآباد پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔
