کھاریاں چئیرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوہسرتمغہ خدمت آج دن گیارہ بجے کھاریاں پریس کلب کا دورہ کریں گے۔ نو منتخب صدر سیدتنویرنقوی اور کابینہ کو مبارکباد دیں گے۔ اسموقع پر وہ میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔ ۔