

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی احکامات پر حیدرآباد پولیس کا نسیم نگر سومرہ گوٹھ میں منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن*
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی CIA افتخار احمد برڑو کی سربراہی میں حیدرآباد پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ نسیم نگر سومرہ گوٹھ میں منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن
آپریشن میں CIA پولیس، تمام تھانہ جات، ATF فورس، 15 انچارجز و اہکار سمیت خواتین اہلکاروں نے حصہ لیا
منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن میں کئی منشیات فروش گرفتار
پولیس نے منشیات فروشوں کے گھروں میں داخل ہوکر تیار و غیر تیار شدہ کچی شراب کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی
حیدرآباد پولیس کی جانب سے ضابط کی کارروائی عمل میں لائی جاری ہے
