حیدرآباد ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں حیدرآباد پولیس کی جوا سٹہ، منشیات اور گٹکا و مین پوری کے خلاف مزید کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار
تھانہ فورٹ ایس ایچ او فورٹ انسپیکٹر آغا اسداللہ پٹھان کی بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی فورٹ پولیس نے نزد انکروچمنٹ آفس کارروائی کرتے ہوئے 3 جواریوں کو گرفتار کرلیا جبکہ 2 ملزمان موقع سے فرار ہوگئے
گرفتار ملزمان میں در محمد شیدی، محمد رمضان شیخ اور اشرف بہاری شامل ہیں جن کے قبضے سے 2,700 روپے کیش آکڑہ پرچیاں اور تاش کے پتے برآمد ہوئے، گرفتار و فرار ملزمان کے خلاف جوا آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
*30/2026 u/s 5-A gambling ord, 294-B PPC*
تھانہ حالی روڈ
ایس ایچ او حالی روڈ انسپیکٹر محمد ہاشم بروہی کی بمعہ اسٹاف کارروائی حالی روڈ پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے ملزم فرحان عرف پرکھانی پٹھان کو 1 کلو 628 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھانہ راہوکی ایس ایچ او راہوکی سب انسپیکٹر نور شہباز رند کی بمعہ اسٹاف کارروائی
راہوکی پولیس نے نیو سٹی روڈ فضل سن سٹی کے قریب سے گٹکا سپلائر بنام مختیار احمد میرانی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 200 عدد پیکٹ گٹکا اور سپلائی کیلئے استعمال ہونے والی کار پولیس تحویل میں لے کر ملزم کے خلاف گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
