
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے افسران و جوانوں کے ساتھ روزہ افطار کیا*
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے کوہ نور چوک کے قریب سٹی ڈویژن سٹی و ٹریفک پولیس کے افسران و جوانوں کے ہمراہ روزہ افطار کیا
ایس ایس پی حیدرآباد نے کہا کہ جوانوں کا ڈیوٹی کے ساتھ روزہ رکھنا کسی چیلنج سے کم نہیں، ان کی حوصلہ افزائی ضروری ہے
افسران و جوانوں کے ساتھ افطاری کرنے سے ان کے درمیان فاصلوں کو کم کیا جا سکتا ہے اور یہ اس بات کی تائید ہے کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دے رہے ہیں
سٹی کے افسران و جوانوں نے ایس ایس پی حیدرآباد کے ساتھ روزہ افطار کر کے خوشی کا اظہار کیا
