

کھاریاں (شاہد بیگ سے)
سابق صدر کھاریاں پریس کلب و نمائندہ PTV بارسلونا سپین نصر اللہ چوہدری ایڈوکیٹ کا دورہ پاکستان ۔۔۔
تفصیل کے مطابق سابق صدر کھاریاں پریس کلب و نمائندہ PTV بارسلونا سپین سنیئر صحافی نصر اللہ چوہدری ایڈوکیٹ کا دورہ پاکستان مرکزی عید گاہ کھاریاں میں نماز جمعہ اداکی اور دوست احباب سے ملاقات کی اس موقع پر مسجد ہذا کے خطیب علامہ ڈاکٹر نوید اقبال، سجادہ نشین دربار پیر مہدی شاہ سید ہمایوں کبیر شاہ پروفیسر ارشد محمود پروفیسر کوکب چوہدری بشارت احمد ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری kpc آفتاب احمد نذر چوہدری مشتاق دھنی اور راقم شاہد بیگ بیورو چیف ای این آئی بھی موجود تھے ۔
