سنسنی خیز آپریشن بگرام
پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسی کی خفیہ معلومات، پاکستان کے ریڈار سسٹم، اور الیکٹرانک ڈیٹا سرویلنس نے بگرام ائیربیسس پر 100 سے زائد اسرائیلی ساختہ جدید ڈرونز کی موجودگی کا پتا لگایا جو پاکستان کی عسکری تنصیبات پر حملے کیلئے تیار تھے،
پھر بجلی کی سی تیزی سے بگرام ائیربیسس پر حملے کا منصوبہ ترتیب دیا گیا اور 28 فروری کی شب فضائی حملے میں دشمن کے ڈرونز،
ان کے آپریٹیو سسٹم اور دشمن کے مکروہ ارادے خاکستر کر دئے گئے.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
#آپریشنغضبللحق
