حیدرآباد: پاکستان سنی تحریک ڈویژنل صدر عابد قادری کی جانب سے دامادِ رسولؐ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، شہدائے کربلا اور افواجِ پاکستان کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے ڈولمین بینکوئٹ لطیف آباد میں افطار و ڈنر میں علمائے کرام، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی سیاسی، سماجی، مذہبی، کاروباری، صحافتی، وکلاء شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہیں(فوٹو: سبطین شاہ)
