
سینیئر صحافی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری یونین اف جنرلسٹ دستور ضلع سرگودھا طاہر مسعود رانا کے بڑے بھائی رانا خالد محمود ڈسٹرکٹ وائڈ لائف افیسر ایکس جن کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا اللہ پاک نے انہیں صحت کاملہ عطا کی ہے اس دوران جن دوستوں نے ان کی صحت کے لیے دعا کی اور ان کی لمحہ بہ لمحہ خیریت دریافت کرتے رہے اللہ پاک ان کو اس کا اجر عطا کرے اور میں اپنے مخلص دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
