( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
کمشنر فیصل آباد سلوت سعید نے کنٹرول روم میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جلوسوں کے روٹس پرنصب ای سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے انتظامی وحفاظتی اقدامات بارے بریفنگ دی۔
روٹس پر نصب کیمروں کے ذریعے کنٹرول روم سے مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔کمشنر فیصل آباد۔
الحمدوللہ فیصل آباد ڈویژن میں امن وامان کی فضاء مثالی یے۔کمشنر فیصل آباد۔
صوبائی وزیر اطلاعات اور صوبائی وزیر بلدیات نے ڈویژن بھر میں عید میلاد النبی کے جلوسوں ومحافل کی سیکیورٹی کے اقدامات کو سراہا۔
ڈویژنل وضلعی اور پولیس انتظامیہ کے موثر اقدامات کی بدولت امن کا قیام یقینی ہوا۔
کنٹرول روم میں محکموں کے سٹاف کی ڈیوٹی بھی چیک کی۔
صوبائی وزراء نے کنٹرول روم میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے اہم جلوسوں کے روٹس پر انتظامی وحفاظتی اقدامات بھی دیکھے۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر اور سی پی او کامران عادل بھی موجود تھے۔