آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ کی مفتی عبد الرحیم، سر پرست اعلی جامتعہ الرشید اور چانسلر الغازالی یونیورسٹی کے ساتھ خصوصی نشست

کراچی: رپورٹ:( محمد حسین سومرو) مفتی عبد الرحیم نے کہا کہ ریاستِ پاکستان کی بات ایسے کریں جیسے آپ اپنے گھر کی بات کرتے ھیں ، ملک اور فوج کے…