(رپورٹ اسسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان)
🔹وزیراعلیٰ مریم نواز نے فیصل آباد کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کی۔
🔹صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ۔
🔹فیصل آباد کے لیے میگا پراجیکٹس کا اعلان، دوسرا آئی ٹی سٹی اور سفاری پارک بنانے کی تجویز پر معاہدہ۔
🔹پولیس حکام کو عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری لگانے کی ہدایات۔
🔹فیصل آباد شیخوپورہ روڈ کی اپ گریڈیشن کا حکم، ڈویژن میں صحت کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات۔
🔹 جرائم پیشہ گروہوں کے خاتمے کے لیے پٹرولنگ اور کومبنگ آپریشنز بڑھانے کا حکم۔