منڈی بہاولدین ( میاں شریف زاہد ) سٹی ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ایمرجنسی نرسنگ سٹاف کے رحم و کرم پر چھوڑ دی گئی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی مریضوں کے لئے وبال جان ادویات کی عدم دستیابی سمیت واش روم کو تالے ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ پانی نہ بجلی کا معقول انتظام صرف دعویٰ ہی دعویٰ عملی طور پر صفر نتیجہ ہے