منڈی بہاوالدین ( میا ں شریف زاہد )، عالمی یومِ مزاحمت کے موقع پر امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر ملک بھر میں کی طرح منڈی بہاوالدین میں بھی عوام الناس نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس میں بھاری تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کی شدید مذمت کی اسرائیل امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی
*