منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد )اولڈ ایج ہوم کے نئے دفتر کی اوپنینگ کردی گئی ہے خداوند کریم منڈی بہاوالدین کی سوشل ورکر میڈم نائلہ راجہ کو مزید ہمت اور استقامت عطا فرمائے وہ انسانیت کی خدمت کرتی رہے۔
اہلیان منڈی بہاوالدین سے بھی اپیل ہے اولڈ ایج ہوم کا ساتھ دے.