سرگودھا(رپورٹ ای این ائی بیورو طاہراشرف) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف اور ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر نئیر عباس خان کی سینئر صحافی محمد عمران گورائیہ کی رہائش گاہ آمد انہوں نے ان کی عیادت اور ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کی، اس موقع پرمحمد عرفان گورائیہ، محمد آصف نصیر، محمد ظہیر خان، ڈی ایچ کیو اسپتال کے کلرک محمد عمران اور دیگر بھی موجود تھے،یاد رہے کہ سینئر صحافی، بیورو چیف نئی بات، نیو نیوز، سابق نائب صدر سرگودھا پریس کلب، صدر پروفیشنل یونین آفس جرنلسٹ،و میڈیا کوارڈی نیٹر گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا محمد عمران گورائیہ شدید علیل ہے اور انہوں نے تمام دوس احباب سے دعاؤں کی کی اپیل کی ہے۔