( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
پارکوں کو حقیقی معنوں میں تفریح گاہ بنایا جائے۔
بڑے پارکس میں فوڈ پوائنٹس قائم کریں۔
باغ جناح میں جدید طرز کا واکنگ ٹریک بنائیں۔
پارکوں میں فیملیز کے لئے ایریاز مختص اور مزید جھولے نصب کرائے جائیں۔
کلیم شہید پارک کی ماسٹر پلاننگ کا بھی حکم۔