ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے) ڈیرہ غازی خان سے شائع ہونے والے درج ذیل اخبارات کے ڈیکلریشن مسلسل عدم اشاعت اور عدم حاضری کی بنا پر کینسل کیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں ڈی جی پی ار پنجاب نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کو ان اخبارات کے ڈیکلریشن کی منسوخی کے لیے لیٹر لکھ دیا ہے جن اخبارات کے ڈیکلریشن منسوخ کیے جا رہے ہیں ان میں
- ہفت روزہ اخباری دنیا ہفت روزہ غرب
- ہفت روزہ ڈیرہ ٹائمز ہفت روزہ صوت الزمان ہفت روزہ نوائے ڈیرہ ہفت روزہ اللطیف
- ہفت روزہ التماس
- ہفت روزہ ذکر شہر ہفت روزہ بلال
- ہفت روزہ نوائے سلیمان
- ہفت روزہ پیر پٹھان ہفت روزہ دور حاضر ہفت روزہ بیان حق ہفت روزہ نوائے تونسہ ہفت روزہ وائس اف تونسہ
- ہفت روزہ حال
- ہفت روزہ ساحل
- ہفت روزہ مرتعز
- ہفت روزہ ضرب کلیم ششماہی اصول فکر ماہانہ مجلہ المنات ماہانہ افاقی
- ماہانہ باد نسیم
- ماہانہ مخبر
- ماہانہ اوٹا سرائیکی
- ماہانہ کاٹن پلس
- ماہانہ طبی جرنل ماہانہ برکات طب ماہانہ بلوچی نامہ
- 14 روزہ سپر سانک طاہر
- 14 روزہ خیبر
- 14 روزہ پلیڈر
- 14 روزہ سٹی ویژن 14 روزہ جمال
- 14 روزہ گروخ
- 14 روزہ مہمد
- 14 روزہ فخر معین سہ ماہی عوامی سپورٹس
- سالانہ الغازی
ان اخبارات کے مالکان سے گزارش ہے کہ وہ فی الفور متعلقہ حکام ڈائریکٹر پریس لاز برانچ ڈی جی پی آر لاہور سے رابطہ کریں